بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لکھا: جو کچھ جرنیلوں کو تباہ کیا ہے، سپاہی اسے درست نہیں کر سکتے؛ بلکہ وہ صرف نیتن یاہو کے وہمیات کے بھینٹ چڑھ جائیں گے۔
اپنی سرزمین کے دفاع کے سلسلے میں ہمارے عزم کا امتحان نہ لو۔
انھوں نے ایک دوسرے پیغام میں لکھا کہ خطے کی ایک عرب ریاست ایران کے ایک جزیرے پر امریکی فوج کے قبضے کے لئے اڈے کا کردار ادا کررہی ہے اور گویا کہ امریکی فوجی اسی ریاست سے اس کاروائی کے لئے سمندر میں اترے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔ جارح دشمن سے نمٹنے کے لئے جو کچھ کرنا چاہئے وہ ہم کرلیں گے، لیکن خبردار کرتے ہیں کہ اس صورت میں، اس ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجانا بھی ہماری جوابی کاروائی کا حصہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ